مشہد میں سعودی قونصلیٹ نذر آتش ‘ ایرانی سفیر کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم 2016-01-03 13:30 1 min ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے مشہد میں سعودی قونصلیٹ نذر آتش کئے جانے کے واقعہ پر ایرانی سفیر کو 24گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ 👍 0 👎 0 Share this post: Telegram WhatsApp X Facebook Copy link Comments (0) No comments yet.
No comments yet.