وزیر اعظم کی چینی ہم منصب سے ملا قا ت، پاک چین تعلقات، اقتصادی راہداری سمیت دیگر اہم امو ر پر تبادلہ خیال

1 min
چنگ چو(آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف نے چین کے وزیر اعظم لی کی کیانگ سے ملا قا ت کی جس میں پاک چین تعلقات، خطے کی صورتحال، افغانستان میں امن عمل کی بحالی، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سمیت اہم امو ر پر تبادلہ خیال کیا گیا، یہ ملاقات شنگھائی تعا ون تنظیم کی 14ویں سربراہی کونسل میٹنگ کے موقع پر ہوئی ، اس مو قع پر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبا ز ...۔

No comments yet.

Back to feed