رینجرز اختیارات کا معاملہ پھر لٹک گیا، قرارداد پیش کرنے کے بغیر ہی سندھ اسمبلی کا اجلاس ملتوی، اپوزیشن کا شدید احتجاج
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز کے اختیارات کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا، سندھ اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس میں قرارداد پیش نہ کی جاسکی، اپوزیشن کا شدید احتجاج، سپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرلیا، اجلاس منگل کی صبح 10 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔
No comments yet.