وزیر اعظم نواز شریف سے ترک صدر کی ملاقات ، شام اور افغانستان سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ، باہمی تعاون سے ترقی کا نیا باب کھلے گا: رجب طیب اردگان
اشک آباد (مانیٹرنگ ڈیسک, نیوزایجنسیاں) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے ملاقات کی جس دوران دو طرفہ امور اور باہمی تعلقات علاقائی صورتحال سمیت افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے بات چیت ہوئی، دونوں رہنماﺅں کے درمیان شام کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
No comments yet.