اکثریت نہ ہونے کے باوجود حکومت دینے پر نواز شریف کے شکرگزار ہیں: حاصل بزنجو، نئے وزیراعلیٰ کیلئے کسی قسم کی مشکلات پیدا نہیں کریں گے: ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

1 min
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ مری معاہدے کے تحت آج وزارت اعلیٰ کا عہدہ چھوڑ رہے ہیں اور اکثریت نہ ہونے کے باوجود ڈھائی سال حکومت کا موقع دینے پر وزیراعظم نواز شریف کے شکرگزار ہیں۔

No comments yet.

Back to feed