وزیراعظم کا ماڈل کالج برائے خواتین چک شہزاد کو ڈگری کالج بنانے ، سکولوں و کالجوں کیلئے خصوصی بسیں چلانے کا اعلان

1 min
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ماڈل کالج برائے خواتین پنجگراں چک شہزادکو ڈگری کالج بنانے اور سکولوں ، کالجوں کے لیے خصوصی بسیں چلانے کا اعلان کردیا۔

No comments yet.

Back to feed