قانونی پیچیدگیوں کا سامنا،نیب ڈاکٹر عاصم کو گرفتار کرنے میں ناکام ،آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کی ٹیم تھانہ گلبرگ میں سے سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو حراست میں لینے میں ناکام ،خالی ہاتھ واپس لوٹنا پڑا،پولیس آج ڈاکٹر عاصم کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کرے گی جس کے بعد ڈاکٹر عاصم کی نیب حوالگی کا فیصلہ ہو گا۔
No comments yet.