مری معاہدہ , ثنا اللہ زہری کو وزیر اعلی بلوچستان بنانے کا فیصلہ

1 min
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں ثنا اللہ زہری کو نیا وزیر اعلیٰ بلوچستان بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اجلاس میں وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

No comments yet.

Back to feed