40 ارب کے ٹیکس اور پی آئی اے نجکاری ، اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آﺅٹ،حکمران عوام کو فائدہ دینے کے بجائے خزانہ بھر رہے ہیں: خورشید شاہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے حکومت سے 40 ارب روپے کے ٹیکس اور پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے اجلاس سے واک آﺅٹ کر دیا ہے۔
No comments yet.