کراچی آپریشن بلاامتیاز جاری رہے گا ، مکمل کیے بغیر واپسی ممکن نہیں : جنرل راحیل شریف

1 min
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کراچی آپریشن بلاامتیاز جاری رہے گا اور آپریشن مکمل کیے بغیر اب واپسی ممکن نہیں ہے۔

No comments yet.

Back to feed