وزیر اعظم نے بھارتی ہم منصب سے پیرس میں سشما سوراج کی ہارٹ آف ایشیا کانفرس میں شرکت پر بات کی ، سرتاج عزیز

1 min
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے پیرس میں ہونے والی عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی ہارٹ آف ایشیا کانفرس میں شرکت پر بات کی تھی۔

No comments yet.

Back to feed