پاک بھارت تعلقات میں بڑی پیشرفت , جنرل ناصر جنجوعہ کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر اور ایل او سی کشیدگی پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاک بھارت قومی سلامتی کے مشیروں کی بنکاک میں اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں مسئلہ کشمیر اور ایل او سی کشیدگی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
No comments yet.