بلدیاتی انتخابات کاحتمی مرحلہ، غیر سرکار ی نتائج آنے کا سلسلہ جاری،پنجاب میں شیر کی دھاڑ،کراچی میں پتنگ کی بلند پرواز، تیر پیچھے رہ گیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بلدیاتی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے کے غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ،اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ ،سندھ میں مجموعی طورپر پیپلز پارٹی اور پنجاب میں ن لیگ زیادہ نشستیں اپنے نام کرکے دیگر جماعتوں سے آگے ہیں۔
No comments yet.