وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس 8 دسمبر کو طلب کر لیا ،ڈھائی سالہ حکومتی کارکردگی کا جائزہ اور ’’نکمے وزیر ‘‘فارغ کئے جانے کا امکان

1 min
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم پاکستان نے حکومت کی ڈھائی سالہ کارکردگی کاجائزہ لینے کیلئے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیاہے، اجلاس وزارت منصوبہ بندی میں 8دسمبرکومنعقدکیاجائیگا،جس میں وزراءکی کارکردگی اوردیگرامورکابغورجائزہ لیاجائیگا،کارکردگی نہ دکھانے والے وزراءکوکابینہ سے فارغ کرنے کاامکان بھی ظاہرکیاجارہاہے۔

No comments yet.

Back to feed