مصر کا پاکستان کے جے ایف 17تھنڈر طیارے کی خریداری میں دلچسپی کااظہار

1 min
راولپنڈی ، قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں مصر کے سفیر شیرف شاہین نے جے ایف 17تھنڈر طیارے کی خریداری میں اپنی دلچسپی کا اظہار کردیا۔

No comments yet.

Back to feed