دوران ملازمت وفات پا نے والے سرکاری ملازمین کے ورثاءکے امدادی پیکیج میں 300 فیصد اضافہ کر دیا گیا

1 min
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے دوران ملازمت وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کے ورثاءکے لئے نظرثانی شدہ امدادی پیکیج کی منظوری دے دی جو 9 فروری 2015ءسے نافذ العمل ہوگی۔

No comments yet.

Back to feed