روس اورفرانس کے بعد برطانیہ کی بھی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری ، جنگ مزید بڑھنے کا خطرہ

1 min
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمنٹ کی طرف سے منظوری ملنے کے محض57منٹ بعد ہی برطانیہ نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری شروع کر دی۔

No comments yet.

Back to feed