صدر پیوٹن ثابت کریں کہ ترکی داعش سے تیل خریدتاہے تو مستعفی ہوجاﺅں گا:طیب اردگان
پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردگان نے داعش کے خلاف ہرممکن حدتک ترکی کے عزم کااظہار کرتے ہوئے چیلنج کیاہے کہ اگر داعش سے تیل کی خریداری ثابت ہوجائے تو وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔
No comments yet.