شہباز تاثیر اغوا کیس ری اوپن،سابق گورنر پنجاب کے بیٹے کو بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت

1 min
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے شہباز تاثیر اغوا کیس ری اوپن کردیا، شہباز تاثیر کو بائیس اگست کو پولیس کو بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت بھی کردی۔

No comments yet.

Back to feed