اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن کانتیجہ مکمل،ن لیگ 21 نشستوں کے ساتھ سرفہرست،پی ٹی آئی 18 کے ساتھ دوسرے نمبر پر ،11 سیٹوں پر آزاد امیدوار کامیاب

1 min
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی دارالحکومت میں تاریخ کے پہلے بلدیاتی الیکشن کا نتیجہ مکمل ہو گیاہے ،غیر سرکاری نتیجے کے مطابق اسلام آباد کی چیئرمین کی 50 نشستوں میں سے ن لیگ 21 نشستوں کے ساتھ سہرفہرست ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف 18 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبرپر ہےاور 11 سیٹوں پر آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔

No comments yet.

Back to feed