وفاقی دارالحکومت میں تاریخ کے پہلے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری،سکیورٹی کے سخت انتظامات
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اقتدار کی جنگ جاری ہے،حکمران جماعت مسلم لیگ ن ،تحریک انصاف ، پاکستان پیپلز پارٹی ، آزاد امیدواروں اور 26سیاسی جماعتوں کے کارکنان اپنے اپنے امیدوار وں کو کامیاب کرانے کیلئے پولنگ سٹیشنز کے باہر قطاریں بنائے کھڑے ہیں۔
No comments yet.