فوجی کارروائی یا طاقت کے ذریعے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خطرات کو ختم نہیں کیا جا سکتا:نواز شریف
ویلیٹا (نیوز ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ ہم نے تجربات سے سیکھا ہے کہ صرف فوجی کارروائی یا طاقت کے استعمال کے ذریعے دہشت گردی اور انتہا پسندی کی طرف سے لاحق خطرات کو ختم نہیں کیا جا سکتا ،اس عالمی مسئلے سے نمٹنے کیلئے ایک جامع حکمت عملی درکار ہوتی ہے اس لئے پاکستان نے ایک جامع نیشنل ایکشن پلان تشکیل دیا جس میں تشدد کے خاتمے کیلئے ...۔
No comments yet.