شہر اقتدار پر کون کرے گا راج ؟؟ شیر دھاڑے گا، بلا گھومے گا یا تیر نشانے پر لگے گا ؟ فیصلہ ہو گا آج ،میدان سج گیا

1 min
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شہر اقتدار پر کون کرے گا راج ،فیصلہ ہو گا آج ،شہر میں نون اور جنون کی ہو گی جنگ ، سب نظریں جمی ہوں گی اسلام آباد پر ،وفاقی دارلحکومت میں تاریخ میں پہلی مرتبہ بلدیاتی الیکشن کا میدان سج گیا ،شیردھاڑے گا، بلا گھومے گا یا تیر چلے گا ، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ، یا فیصلہ آزاد امیدواروں کے سر پر ہی ہو گا ؟ اسلام آباد کی عوام ...۔

No comments yet.

Back to feed