جمہوریت انسانوں کو غلام نہیں بناتی، حکمران غلط طریقے سے اقتدار میں آئے،کراچی کا میئرہماراہوگا: عمران خان

1 min
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی بلدیاتی انتخابات میں جیت یقینی ہے، وسیم اکرم کو سیاست میں آنے کی دعوت نہیں دیں گے۔

No comments yet.

Back to feed