خواہش ہے کہ آئندہ ایسا نہ ہو،روسی طیارے کو گرانے پر افسوس ہے : ترک صدر

1 min
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ انہیں روسی طیارے کو مار گرائے جانے کے واقعے پر بہت افسوس ہےاور خواہش ہے کہ مستقبل میں ایسا کوئی واقعہ نہیں ہو گا۔

No comments yet.

Back to feed