آرمی چیف کا آئیوری کوسٹ کا دورہ ،پاکستان امن مشن میں سب سے زیادہ فوجی بھیجنے والا ملک ہے :راحیل شریف

1 min
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ پاکستان امن مشن میں سب سے زیادہ فوجی بھیجنے والاملک ہے ،اقوام متحدہ کے امن مشن کے تحت 6ممالک میں پاکستانی فوجی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

No comments yet.

Back to feed